مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 155

مواهب الرحمن ۱۵۵ اردو ترجمہ بمثلها وتسقطون على مكانتكم اور اپنی جگہ ہی مردار کی طرح گرتے ہو۔ تف ہے كالجيفة؟ ويل لكم و لهذه تم پر اور تمہاری اس خصلت پر۔ میرے نشانات العادة ! و من آياتي التي ظهرت میں سے جو ان سالوں میں ظاہر ہوئے یہ ہے جسے ۱۲۵ في هذه السنوات، هو أني أشعت میں نے وقت سے پہلے ہی شائع کر دیا تھا کہ قبل الوقت أن الطاعون ينتشر في طاعون تمام اطراف میں پھیل جائے گی ۔ اور ان جميع الجهات، ولا يبقى خطة آفت زدہ خطوں میں سے کوئی ایک خطہ بھی باقی نہ من هذه الخطط المبتلاة بالآفات رہے گا مگر یہ طاعون غضب ناک صورت میں إلا ويدخلها كالغضبان، ويعيث وہاں داخل ہو گی اور اس میں ایک بھیڑیئے کی فيها كالسرحان وقلت : قد كشف على من ربي سر مکنون طرح تباہی مچائے گی۔ اور میں نے کہا تھا کہ شو وهو أن أرضا من أرضين لا تخلو میرے رب کی طرف سے جو مخفی راز مجھ پر منکشف من شجرة الطاعون و ثمرة کیا گیا وہ یہ ہے کہ زمین کا کوئی خطہ طاعون کے المنون "الأمْرَاضُ تُشاعُ پودے اور ثمرہ اموات سے خالی نہ ہوگا۔ بیماریاں وَالنُّفُوسُ تُضاعُ " ذالك بأن الله پھیلیں گی اور جانیں ضائع ہوں گی ۔ وجہ یہ ہے کہ غضب غضبًا شديدًا، بما فسق الله سخت غضب ناک ہے۔ کہ لوگ فسق و فجور میں الناس ونسوا ربا وحيدا ۔ فجهز مبتلا ہوئے اور واحد و یگانہ رب کو بھول گئے ۔ پس الله جيش هذا الداء ، ليذيق اللہ نے اس بیماری کا لشکر تیار کیا تا وہ لوگوں کو اُن الناس ما اكتسبوا من أنواع کے قسم قسم کے جرائم اور بد کرداریوں کے ارتکاب الجريمة والفحشاء فانتشر الطاعون بعد ذالك في البلاد کا مزہ چکھائے۔ پس اس کے بعد طاعون تمام علاقوں میں پھیل گئی۔ اور جانداروں کو جمادات کی مانند وجعل ذوى الأرواح كالجماد، ودخل ملكنا هذا وتَدَيَّرَه بقعةً، بنا دیا ۔ طاعون ہمارے اس ۔ اس ملک میں داخل ہو گئی اور وتَخَيَّرَ الإماتة حرفة، فإن اسے اپنا گھر بنالیا اور ہلاک کرنے کو پیشہ بنالیا۔ پس اگر شئت فاقرأ ما أشعتُ تو چاہے تو میری اس تحریر کو پڑھ جو میں نے ان تمام