مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 117 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 117

مواهب الرحمن ۱۱۷ اردو ترجمہ ولا يوجد نظيره في الأولين ۔ نظیر پہلوں میں نہیں پائی جاتی ۔ اُن کی مثال تو اُن وليس مثله إلا كمثل الذين يطلبون لوگوں کی سی ہے جو کیمیا گری کی خواہش کرتے ہیں الكيمياء ، فينهب ما بأيديهم زمرة تو شاطروں اور چالبازوں کا گروہ جو کچھ ان کے الشطار والمحتالين، فيبكون عند ہاتھوں میں ہوتا ہے لُوٹ لیتا ہے۔ پھر اس پر وہ ذالك ولا ينفعهم البكاء۔ وإن روتے دھوتے ہیں لیکن یہ آہ و بکا ان کو کوئی فائدہ الأخبار الغيبية لا يخلو أكثرها من نہیں پہنچاتی ۔ اور اکثر غیب کی خبریں استعاروں الاستعارات، والإصرار على سے خالی نہیں ہوتیں۔ اور ان کو عقل کے خلاف نیز ظواهرها مع مخالفة العقل مالد انبیاء میں جاری سنت اللہ کے خلاف ظاہر پر محمول ۹۳ ومخالفة سنة الله في أنبيائه من کرنے کی ضد کرنا از قسم گمراہی اور جہالت ہے۔ قبيل الضلالة والجهلات ۔ و إن اور کرامات برحق ہیں جن کا ہم کبھی بھی انکار نہیں کر الكرامات حق لا ننكرها في وقت من الأوقات، ولكن ننكر أمرا خالف كتب الله وخالف ما ثبت من تلك الشهادات، وخالف سنن الله في رسله ونافي كل تے۔ لیکن ہم اُسی بات کا انکار کرتے ہیں جو اللہ کی کتب کے خلاف اور ان شہادتوں سے ثابت شدہ امر کے خلاف اور اللہ کے رسولوں میں اس کی جاری سنتوں کے مخالف اور کلیہ منافی ہے۔ اور یہی حقیقت ہے جیسا کہ دانشمندوں پر مخفی نہیں ۔ اور المنافات، وهذا هو الحق كما لا يخفى على أهل الحصاة۔ وما أنكر یہودیوں نے عیسی" کا انکار صرف اس وجہ سے کیا تھا کہ اُس کے ظہور سے پہلے الیاس آسمان سے نازل اليهود عيسى إلا بما لم ينزل نہیں ہوا تھا۔ اس لئے انہوں نے (عیسی کو) کہا کہ إلياس من السماء قبل ظهوره فقالوا كافر كذاب ملحد ولم یہ کافر ، کذاب اور ملحد ہے۔ اور اس کے نور کے يعترفوا بذرة من نوره ۔ فلو كان ذرہ بھر بھی معترف نہ ہوئے۔ پس اگر اللہ تعالیٰ کی من عادة الله إنزال الذين خلوا سنت یہ ہوتی کہ وہ وفات یافتہ لوگوں کو آسمانوں سے