محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 22
۲۲ کو دو کرنے والا ہے اور اس کے رسول پر درود اور سلام جو انیس اور چین کا امام اور پاک دل اور بہشت کی طرف کھینچنے والا ہے ۔ اور ان کے ان اصحاب پر سلام جو ایمان کے چشموں کی طرف پیاسہ کی طرح دوڑے اور گمراہی کی اندھیری راتوں میں علمی اور عملی کمال سے روشن کئے گئے ۔ اور اس کی آل پر درود جو نبوت کے درخت کی شاخیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت شامہ کے لئے ریحان کی طرح ہیں ۔ ។ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " ( جنگ مقدس م ) ( (ترجمہ) - تمام تعریف میں خدا کے لئے ثابت ہیں۔ جو تمام عالموں کا پروردگار ہے ۔ اور درود اور سلام ہو اس کے رسول محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آپ کی تمام آل اور اصحاب پر ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ " (حقیقة الوحی صدا )