محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 17
حدیث شریف عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى وَاحِدَةً صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَشْرًا۔ (صحیح مسلم ) ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا ، اللہ تعالیٰ اُس پر دس بار درود بھیجے گا۔