حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 444 of 636

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 444

۱۱۲۶ انعام دیا جائے گا اور اگر منشی صاحب موصوف عرصہ ایک سال تک ایسے قسم کے بداثر سے محفوظ رہے تو آریوں کے لئے بلاشبہ یہ حجت ہو گی کہ صاحب موصوف نے اپنی دلی صداقت سے اپنے علم اور فہم کے مطابق قسم کھائی تھی ۔ والسلام على من اتبع الهدى - المشتهر خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب ( سرمه چشم آریہ ٹائٹل پیج آخری ورق ۔ روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۲۱ ۳۲۲۰ )