مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 595 of 632

مسیحی انفاس — Page 595

۵۹۵ صفحه اقتباس عنوان تین ممبران کمیٹی ۔ تثلیث یا تخميس ؟ اگر مسیح خدا ہے تو اسے مظہر اللہ کہنے کی کیا ضرورت ہے ؟ ناموں کی تفریق چاہتی ہے کہ کسی صفت کی کمی و بیشی ہو۔ با وجود حقیقی تفریق کے اتحاد ماہیت کیونکر ۔ کیا مسیح کی روح اور اس کا جسم مخلوق ہیں ؟ کیا صحیح مظہر اللہ ہیں ؟ ؟ کیا مظہر اللہ نزول روح القدس سے قبل تھے یا بعد میں ہوئے ؟ مظہریت دائمی تھی یا اتفاقی ؟ خدا تعالیٰ مسیح کے ساتھ بھی موجود ہے لہذا صحیح اپنی ماہیت میں دوسرے اقنوم ہوئے۔ ایک کامل اقنوم جو جمیع صفات کاملہ پر محیط ہے ، کے ہوتے ہوئے دوسرے اقوموں کی کیا ضرورت ہے ؟ تینوں اقنوموں کے جمع ہونے سے طاقت میں اضافہ نہ ہوا ۔ ہر ایک نبوت کے سلسلہ میں تین جزوں کا ہونا ضروری ہے۔ عقل و نقل سے ثابت نہیں۔ تثلیث توحید کے نقوش انسانی فطرت میں مرکوز ہیں۔ لفظ الو ہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں ؟ تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ سب مل کر وہ سیر ہوں گی۔ عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا عقیدہ نہ تھا۔ تثلیث کی تاریخ۔ توحید کی فتح۔ عیسی پرستی، بت پرستی اور رام پرستی سے کم نہیں۔ یہودی نہ تثلیث کے قائل ہیں نہ جسمانی خدا کے۔ توریت میں تثلیث کا ذکر نہیں۔ باطنی شریعت میں اس کا کوئی نمونہ نہیں۔ ۱۲۰ ۱۰۵ ۱۲۲ ١٠۶ ۱۲۴ ۱۰۷ ۱۰۸ ۱۲۶ ۱-۹ ۱۲۷ ۱۱۰ ۱۲۸ ۱۱۱ ۱۱۲ الله ۱۳۰ ۱۱۴ ۱۳۱ ۱۱۵ ۱۱۶ ۱۳۲ ۱۱۷ ۱۳۳