مسیحی انفاس — Page 594
مالد صفحه اقتباس ۸۷ ۱۰۱ M ۱۰۲ ۸۹ ۹۰ ۱۰۵ ۹۱ ۱۰۶ ۹۲ ۹۳ ۹۴ ۱۰۸ ۹۵ ۱۰۹ १५ ۹۷ ۱۱۳ ۹۸ ۹۹ ۱۱۴ عنوان یہود کے سوال پر ابن اللہ ہونے کا ثبوت دینا چاہئے تھا۔ ابن اللہ ہونے کے ثبوت کے لئے پیش گوئیاں پیش کرنی چاہئیں تھیں۔ بائبل میں بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔ پہلی کتابوں میں کامل راست بازوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔ خدا کی اولاد سے کیا مراد ہے ۔ مسیح ابن اللہ ہے یا اقنوم ثانی ؟ جب اقنوم ملانی اس کے وجود کا عین ہو گیا اور اقنوم ثانی خدا ہے تو نتیجہ صیح ہے خدا بن گیا۔ حضرت آدم کو بطریق اول خدا تعالی کا بیٹا ہونا چاہئے۔ انا جیل کے لحاظ سے تو خدا کا پہلا بیٹا آدم ہے۔ بدھ مت والے اپنے افتراء اور اختراع میں ان سے اچھے رہے۔ ابی ابی کر کے کیوں نہ پکارا ؟ لفظ ”اب“ کی حقیقت۔ خدا تعالیٰ کو باپ کہنا سوء ادب اور ہجو میں داخل ہے۔ پہلی کتابوں نے ”اب“ کا لفظ کیوں استعمال کیا ؟ باپ اور قادر کے مفہوم میں محبت کے معنے ماخوذ نہیں۔ نصاری کا ابتلاء۔ خدا کے لئے بیٹا تجویز کرنا گویا خدا تعالیٰ کی موت کا یقین کرنا ہے۔ حميد باب چهارم ۔۔۔۔۔ رو تثلیث ۱۰۰ 114 ۱۰۱ ۱۰۲ ۱۰۳ ایک تین اور تین ایک۔ اوروں کے لئے بھی امکان ۔ احتیاج اقنوم ثلاثہ کا خاصہ ہے۔ اقانیم ثلاثہ پر تبصرہ ۔