مسیحی انفاس — Page 542
۵۴۲ ۲۸۷ ابتدا میں اس بات سے خوش ہو کر بہت سے یہودی آپ کے پاس جمع ہو گئے تھے۔ مگر بعد اس کے کچھ ایسے اتفاق پیش آئے کہ یہودیوں نے سمجھ لیا کہ یہ شخص اس بخت کہ نے یہ اور قسمت کا آدمی نہیں اس لئے ان سے علیحدہ ہو گئے اور بعض شریر آدمیوں نے گورنمنٹ رومی کے گورنر کے پاس بھی یہ خبر پہنچادی کہ یہ شخص داؤد کے تخت کا دعویدار ہے۔ تب حضرت مسیح نے فی الفور پہلو بدل لیا اور فرمایا کہ میری بادشاہت آسمانی ہے زمین کی نہیں۔ مگر یہودی اب تک اعتراض کرتے ہیں کہ اگر آسمانی بادشاہت تھی تو آپ نے حوا آپ نے حواریوں کہ یہ حکم دیا تھا کہ کپڑے بیچ کر ہتھیار خرید لو۔ پس اس میں شک نہیں کہ حضرت مسیح کے اجتہاد میں غلطی تھی اور اور ممکن ہے کہ یہ شیطانی و وسوسہ ہو جب کے کے بعد بعد آپ آر نے رجوع کر لیا کیونکہ انبیاء غلطی پر قائم نہیں رکھے جاتے۔ اور میں نے شیطانی وسوسہ محض انجیل کی تحریر سے کہا ہے کیونکہ انجیل سے ثابت ہے کہ کبھی کبھی آپ کو شیطانی الہام بھی ہوتے تھے ۔ مگر آپ ان الہامات کو رد کر دیتے تھے اور خدا تعالیٰ میں شیطان سے آپ کو بچالیتا تھا جیسا کہ اسلام کی حدیثوں میں آپ کی یہ صفات لکھی ہیں اور آپ ہمیشہ محفوظ رہے۔ کبھی آپ نے شیطان کی پیروی نہیں کی۔ یہ اعجاز احمدی روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۳۳ جس تمسخر کو آپ نے میری پیش گوئیوں میں تلاش کرنا چاہا اور نامراد رہے اگر آپ حضرت عیسی کی ان پیش گوئیوں میں تلاش کرتے تو بغیر کسی محنت کے فی الفور آپ کو ی سے مل جاتا۔ اور یہ بھی صحیح نہیں ہے کہ حضرت عیسی نے زلزلہ کا نام زلزلہ ہی رکھا کوئی ان کی نبوت ثابت تاویل نہیں کی۔ کیا آپ مجھے حضرت عیسیٰ کا کوئی فقرہ دکھلا سکتے ہیں جس میں لکھا ہو که ان پیش گوئیوں میں زلزلہ سے مراد در حقیقت زلزلہ ہے کوئی استعارہ نہیں اور بغیر حضرت عیسیٰ کی سند کے صرف آپ کا قول کیونکر قبول کیا جائے کیونکر حضرت عیسی کی پیش گوئیوں پر نظر ڈال کر ثابت ہو چکا ہے کہ وہ سب کی سب استعارہ کے رنگ نہیں ہوتی نوٹ: جرمن کے تین پادریوں نے شیطان کے مکالمہ کے جس کا انجیل میں ذکر ہے یہی معنے گئے ہیں۔ منہ