ملفوظات (جلد 9)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 118 of 412

ملفوظات (جلد 9) — Page 118

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۱۸ جلد نهم ہیں اگر یہ اللہ بہ نیت ایصال ثواب ہو تو اس کے متعلق حضور کا کیا ارشاد ہے؟ فرمایا۔ ایسے کاموں کے لیے دن اور وقت مقرر کر دینا ایک رسم و بدعت ہے اور آہستہ آہستہ ایسی رسمیں شرک کی طرف لے جاتی ہیں۔ پس اس سے پر ہیز کرنا چاہیے کیونکہ ایسی رسموں کا انجام اچھا نہیں ۔ ابتدا میں اسی خیال سے ہو مگر اب تو اس نے شرک اور غیر اللہ کے نام کا رنگ اختیار کر لیا ہے اس لیے ہم اسے ناجائز قرار دیتے ہیں ۔ جب تک ایسی رسوم کا قلع قمع نہ ہو عقائد باطلہ دور نہیں ہوتے ۔ دوافراد کا جمعہ یہ مسئلہ پیش ہوا کہ واحدی کی گاؤں میں ہوں تو وہ بی جمعہ پڑھ لیا کریں یان؟ ( حضور نے ) مولوی محمد احسن صاحب سے خطاب فرمایا تو انہوں نے عرض کیا کہ دو سے جماعت ہو جاتی ہے۔ اس لیے جمعہ بھی ہو جاتا ہے۔ آپ نے فرمایا۔ ہاں پڑھ لیا کریں ۔ فقہاء نے تین آدمی لکھے ہیں ۔ اگر کوئی اکیلا ہو تو وہ اپنی بیوی وغیرہ کو پیچھے کھڑا کر کے تعداد پوری کر سکتا ہے۔ روزه وصال ایک شخص کا سوال حضرت کی خدمت میں پیش ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے میں ہوا کہ وصال کے دن روزہ رکھنا ضروری ہے یا کہ نہیں ؟ اسی شخص کا سوال پیش ہوا کہ محرم کے پہلے دس دن کا روزہ رکھنا ضروری ہے یا کہ نہیں؟ فرمایا۔ ضروری نہیں ہے۔ روزہ محرم فرمایا ۔ ضروری نہیں ہے۔ چھ جائز ہے یا نہیں؟ فرمایا کہ جائز نہیں ہے۔ اسی شخص کا سوال پیش ہوا کہ برائے برآمدگی مراد یا سیرابی ملک یا بطور چٹھ جو لوگ ذبیحہ دیتے ہیں اسی شخص کا سوال پیش ہوا کہ کسی بزرگ کے نام پر جو چھوٹے بچوں کے سر پر چھنڈ یعنی بودی رکھی جاتی ہے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ فرمایا۔ نا جائز ہے۔ ایسا نہیں چاہیے۔ محرم پر تابوت کا بنانا اسی شخص کا سوال پیش ہوا کہ محرم پر جولوگ تابوت بناتے ہیں اور محفل کرتے