ملفوظات (جلد 8)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 342 of 389

ملفوظات (جلد 8) — Page 342

ملفوظات حضرت مسیح موعود حضور کی دعا کے نتیجہ میں حضرت سیٹھ عبدالرحمن مدراسی کی معجزانہ شفا یابی قبولیت دعا دعا کی قبولیت کے متعلق ایک نکتہ معرفت قبولیت کے لیے استقامت شرط ہے دنیا مزرعه آخرت اس عالم کی مثال دنیا اور اس کی لذات کی بے ثباتی اس دور کے مسلمانوں میں حب دنیا کا فتنہ بے ثباتی دنیا حب دنیا کو ہی ہم نکالنا چاہتے ہیں اور یہی سب سے مشکل کام ہے دین نیز دیکھئے اسلام اکمال دین سے مراد تکمیل دین کا مبارک دن دین کا خلاصہ راست باز وہ ہے کہ اس کے اور اس کے نفس کے ۲۹۹ ۲۸۷ ۲۷۹ ۲۱۷ ۱۱۳ ،۱۱۲ ۲۱۵ ۱۷۹ ۲۷۱ ۲۹۴ ۲۲۴ ۲۲۵ ،۲۲۴ ۱۸۸ درمیان ہزاروں کوس کا فاصلہ ہو اطاعت اور اعمال سے پہچانا جاتا ہے صادق کا ساتھ صرف راست باز دیتے ہیں مخالفت ہمیشہ راست بازوں کی ہوتی ہے جھوٹوں کی نہیں ۳۱۱ ۲۴۸ ۲۷۹ ۲۹۳ ۲۰ جلد هشتم رسوم و رواج شادی کی مروجہ رسمیں نا جائز ہیں کسی کی موت پر غیر شرعی رسوم ۲۸۳ ۲۸۰ روزه حالت سفر یا بیماری میں روزہ رکھنا اکابر نے معصیت قرار دیا ہے ۳۰۸ رویا حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کے متعلق ان کی بڑی اہلیہ کی رویاء ۱۰۸ حقیقی مسلمان کا یہ مقصد نہیں ہوتا کہ اس کو خواہیں آئیں یا کشوف والہامات ہوں ۳۱۹ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رویا کے لیے دیکھئے اسماء میں غلام احمد قادیانی ریا کاری ریاء کی حقیقت ۱۸۸ احسان والے کے اندر بھی ایک قسم کی مخفی ریاء ہوتی ہے ۸۸ خوش قسمت ہے وہ انسان جو ریاء سے بچے ۲۱۷ ریا کاری کی مذمت ۳۰ نفاق اور ریا کاری کی زندگی لعنتی زندگی ہے ۲۱۳ حسنات کو ایسے جلا دیتی ہے جیسے آگ خس و خاشاک کو ۲۱۶ ز زكوة عورتوں کو زیورات پر زکوۃ دینی چاہیے ۲۸۳