ملفوظات (جلد 8)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 341 of 389

ملفوظات (جلد 8) — Page 341

جلد هشتم دعا کے آداب و شرائط دعا کے اصول ۲۸۵ دعا کرنے والے اور کرانے والے کے درمیان قلبی تعلق ہونا ضروری ہے ۲۸۶ تاثیرات و برکات جب مرض الموت کا وقت آجائے تو وہ وقت دعا کا نہیں ہوتا ١٦،١١ دعا کی تلقین ہر وقت اس کے فضل کے لیے دعا کرتے رہو اور اس کی استعانت چاہو ♡ مجاہدہ اور دعا سے کام لے کر بدیوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کی تحریک ۲۱۲ نماز اور دعا مغز اور مخ عبادت کا دعا ہی ہے سنت یہی ہے کہ دعا نماز میں کی جائے ۶۱ ۲۷۸ نماز میں ماثورہ دعاؤں کے بعد اپنی زبان میں دعائیں کرنی چاہئیں ۲۹۰،۲۷۷ اپنی زبان میں دعا مانگنے سے نماز نہیں ٹوٹتی ۲۹۰ ۲۷۸ لده ۲۶۷ ۲۳۴ نماز کے بعد دعا خاص دعائیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا اللهم لَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طُرْفَةَ عَيْنٍ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور دعا ہمارے سب مقاصد دعا سے حاصل ہوں گے حضور کی اکثر دعائیں قبول ہوئیں ۱۹ ۱۱۷ ولد ۱۸۹ ۱۹۸ ۲۷۴ ۲۹۵ ۲۹۴ ۲۶۷ ۲۸۵ ۲۹۴ ۲۸۹ ۲۳۴ ملفوظات حضرت مسیح موعود خلافت حضرت حسن بن نے خلافت سے دستبرداری کر کے اچھا کام کیا اس امت کے تمام خلفاء اسی امت میں سے آئیں گے خلق را خلاق خُلق کی تعریف حصول کے ذرائع بے توجہی کرنا ایک قسم کی بداخلاقی ہے مذہبی اختلاف کی بناء پر کسی سے بد خلقی سے پیش نہیں آنا چاہیے دجال ر عیسائیت اور دجال ایک چیز ہیں لا يَدَانِ لِأَحَدٍ لِقِتَالِهِ ( حديث ) اس سے لڑنے کی کسی کی طاقت نہیں ہوگی دعا حقیقت واہمیت دعا کی قوت آخری حیلہ دعا ہے موجودہ زمانہ میں اسلام کی فتح صرف دعا سے ہوگی طبیب اپنے اپنے بیماروں کے واسطے دعا کیا کرے اللہ تعالیٰ دعا کرنے سے ناراض نہیں ہوتا