ملفوظات (جلد 8) — Page 321
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۲۱ جلد هشتم از صفحه نمبر ۱۶ الد ۲۹ ۳۳ ۴۹ ۵۵ ۸۸ ۱۳۳ ۱۴۰ ۱۶۴ ۱۷۷ ۱۸۴ ۱۸۶ ترجمه فارسی عبارات مندرجہ ملفوظات جلد هشتم ترجمه فارسی عجم کے بزرگوں کے نشان ابھی موجود ہیں ۔ آنکھیں کھلیں کان کھلے اور یہ عقل موجود، خدا کرے ان کی آنکھیں سینے پر حیران ہوں ۔ شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی ہے بھاگ جائے۔ میں نے دور دراز ملکوں سے بھی فائدہ اٹھایا اور ہر کھلیاں سے کوئی خوشہ لیا۔ میں نے کب دل میں ڈالا ہے شاید کیچڑ میں ڈال دیا ہے۔ تیرا ہاتھ ہے اور تیری دعا اور خدا کی طرف سے رحم ہے۔ شروں کے ساتھ نیکی کرنا گو یا شریفوں سے دشمنی کرنا ہے۔ اگلے سال کا کس کو علم ہے کہ کیا ہوگا ۔ بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں، وہ باغ میں تو پھول اگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس ۔ برتن میں وہی کچھ ہے یعنی جو حالت پہلے تھی وہی ہے کچھ فرق نہیں پڑا۔ ایک شخص ٹہنی کے سرے پر بیٹھا اس کی جڑ کاٹ رہا تھا۔ کوئی کمال حاصل کر ، تا لوگ تجھے پسند کریں ۔ اگروز پر خدا سے ڈرتا۔