ملفوظات (جلد 8) — Page 237
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۳۷ جلد هشتم ۲۰ فروری ۱۹۰۶ء امریکہ میں دو جگہ سخت زلزلہ کا ذکر تھا۔ فرمایا۔ بحالت مجموعی تاریخ میں دیکھا جائے تو ایسا سلسلہ زلازل جو تمام دنیا پر محیط ہو گیا ہو کبھی نظر نہیں آتا۔ اس میں ایک تنبیہ ہے جس سے سمجھنے والے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ کسوف خسوف بھی پہلے اس طرف ہوا تھا پھر دوسرے سال امریکہ میں ہوا تھا ۔ ت اوانا بابا نانک کے بظاہر مسلمان نہ ہونے کی حکمت فرمایا۔ چولہ اور مسلمانوں کی مصاحبت اور دیگر تمام امور صاف بتلاتے ہیں کہ بابانا تک مسلمان تھے۔ لیکن ان کا اس طرح سے ظاہر نہ ہونا بھی ایک بڑی مصلحت اپنے اندر رکھتا ہے کیونکہ وہ اس طرح کھلے طور پر تمام تعلقات چھوڑ کر مسلمانوں میں شامل ہوتے تو اکیلے ہوتے ۔ برخلاف اس کے اب ایک بڑی جماعت کئی لاکھ آدمیوں کی ساتھ لے کر وہ مسلمان ہیں۔ بلا تاریخ نصائح حضرت مسیح موعود علیہ السلام جو گھر میں عورتوں کے متعلق بیان فرمائیں مرتبہ صاحبزادہ میاں بشیر الدین محمود احمد صاحب ) ربچہ لواس- ده پاکیزہ مزاح ایک روز سی ایچ نے کیسے ان کا فرمان کی اس نے جواب دی کہ ہم کہانی سانا گناہ سمجھتے ہیں۔ حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ گناہ نہیں۔ کیونکہ یہ ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ۱ بدر جلد ۲ نمبر ۸ مورخه ۲۳ فروری ۱۹۰۶ صفحه ۲