ملفوظات (جلد 7)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 367 of 430

ملفوظات (جلد 7) — Page 367

ملفوظات حضرت مسیح موعود عقائد ہمارے اور ہمارے مخالفوں کے درمیان فرق یہ ہے کہ وہ حضرت عیسیٰ کو لا کر امت بناتے ہیں اور ہم امت کو مسیح بناتے ہیں مخالفت مخالفت سلسلہ کی ترقی کے لیے لازمی ہے سلسلہ کی مخالفت کی حکمت جس شہر میں خاموشی سی ہو اس جگہ جماعت ترقی نہیں پکڑتی ہمارے مخالفوں میں سے بھی وہ لوگ نکلیں ۱۷۳ ۳۵۲ ،۱۴۴ ۱۱۶ ۱۱۵ ۱۴۴ گے جو خدا تعالیٰ کی مرضی کو پورا کرنے والے اور پاک دل ہوں گے یہ سلسلہ مخالفوں سے تباہ نہیں ہوگا مخالفوں کی ناکامی ۲۴۱ ۲۴۲ ۲۴۳ ،۲۴۲ ،۲۲۶ اشاعت اسلام کے لیے وقف زندگی جاپان میں اسلام کی تبلیغ کے لیے جماعت میں سے چند آدمی تیار کیے جائیں جماعت کی قابل اصلاح کمزوریاں باہم ہمدردی کا فقدان نو مبائعین کے لیے نصائح بیعت میں داخل ہونے والوں کے اسماء کو با قاعدہ لکھا جائے جماعت کے لیے خصوصی نصائح جماعت کو انقطاع الی اللہ کی تلقین جماعت کو احکام خداوندی پر عمل کی تلقین ۲۲۲ ۱۲۶ ۱۷۵ ۲۹۴ ۳۴۶ 11 جلد ہفتم ہماری جماعت کو قیل و قال پر محدود نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ تزکیہ نفس اور اصلاح ضروری ہے ۲۷۹ میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا تعالیٰ اس جماعت کو کامل کر دے گا اس لیے تم بھی کوشش ، تدبیر، مجاہدہ اور دعاؤں میں لگے رہو ۶۷ مسلمانوں اور خصوصاً ہماری جماعت کو ہرگز ہرگز دعا کی بے قدری نہیں کرنی چاہیے ۵۱ جماعت کو دین کے لیے ہم وہم اختیار کرنے کی تلقین صادق مومن بننے کی تلقین 194 ۱۹ صحابہ کرام کی زندگیوں کا مطالعہ کرنے اور ان کا نمونہ دکھانے کی تلقین ۲۹۴ ،۲۹۳ جس کو اللہ تعالی نمونہ کے طور پر انتخاب کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک نمونہ ٹھہرے لده نرمی سے کام لو اور اس سلسلہ کی سچائی کو اپنی پاک باطنی اور نیک چلنی سے ثابت کرو ۲۶ ہماری جماعت کے لیے اب عمدہ وقت ہے کہ ایک تبدیلی اپنے اندر پیدا کریں ۱۶۷،۶۰ نازک ایام میں اپنے اندر دوسروں سے نمایاں فرق پیدا کرنے اور توبہ واستغفار کی تلقین جماعت کے لیے خصوصی نصائح ۱۶۰،۱۱۳ ۲۰،۱۹ اس جماعت میں ملنے والا وہ ہوگا جو ہر قسم کے مصائب اور شدائد کا نشانہ بننے کو آمادہ ہو مخالفوں کی اشتعال انگیزی سے بچنا چاہیے ۲۱۸ اور صبر کرنا چاہیے ۱۴۱