ملفوظات (جلد 7) — Page 354
جلد ہفتم له ولد ترجمه فارسی عبارات مندرجہ ملفوظات جلد ہفتم ترجمه فارسی اس مٹھی بھر خاک کو اگر میں نہ بخشوں تو کیا کروں ۔ کسی کے ہاں جانا تو اپنے ارادہ سے ہوتا ہے اور اس کے ہاں سے واپس آنا اس کی اجازت سے ہوتا ہے۔ دوست جو بھی سلوک کرے بجا ہے۔ نقصان کا دن تجھ پر نہ آئے ۔ دوست جو بھی سلوک کرے بجا ہے۔ اے مخاطب ! کچھ نیکی کرلے اور عمر کو غنیمت سمجھ، اس سے پہلے کہ آواز آئے فلاں نہیں رہا۔ انسان ایک دوسرے کے اعضاء ہیں ۔ بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو۔ جو زیادہ واقف ہو وہی زیادہ ڈرتا ہے۔ ہمارے مکان محبت سرائے میں امن ہے ۔ دنیا کے کام کسی نے پورے نہیں کئے ۔ ایک با خبر انسان کی نظر میں درختوں کے سرسبز پتوں میں سے ہر ایک پتہ خدا کی معرفت کے لیے ایک رجسٹر مانند ہے۔ اے شخص! جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔ ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر لد 11 ۳۳ ۳۵ ۳۹ لد ۔ ۶۴ ٦٨ ۱۱۱ ۱۱۴ ۱۳۴ الله ١٦١