ملفوظات (جلد 7)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 430

ملفوظات (جلد 7) — Page 120

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۲۰ بیماری کا ذکر تھا۔ فرمایا ۔ میں تو سب کے لیے دعا کرتا ہوں ۔ آگے اپنے اپنے اعمال ہیں ۔ کے ۱۴ را پریل ۱۹۰۵ء جلد ہفتم نواب محمد علی خان صاحب کا خط آیا۔ جس میں انہوں نے الحاح کے ساتھ لکھا ہوا تھا کہ میں اب لاہور میں ہر گز نہیں رہ سکتا۔ مجھے باغ کے کسی گوشہ میں جگہ دے دیں۔ عاجز راقم کے کو حکم دیا کہ ان کو تحریر کر دو کہ آجائیں اور باغ کے کسی حصہ میں جہاں چاہیں جگہ کر لیں ۔ آدمی اس زمانہ کے بنی اسرائیل دھرم سالہ سے خبر آئ کہ اس جگہ اپنی جماعت کے جتنے آدمی تھے سب بچ گئے ۔ فرمایا - كَفَفْتُ عَنْ بَنِي إِسْرَاءِيلَ والی وحی ان کے معاملہ میں تو پوری ہوگئی ۔ خدا نے اس غریب جماعت کا نام اس وقت بنی اسرائیل رکھا ہے۔ سے ۱۵ را پریل ۱۹۰۵ء آفات کی خبر فرمایا۔ لوگ کچھی کریں اور کچھ ہی تھیں مگر جیسی آفت کی خبر خدا خدا نے اب دی ہے یہ جب ظاہر ہوگی تو بہر حال ان کو ماننا ہی پڑے گا ۔ کسی جگہ سے دس ہزار کے مرنے کی اور کسی جگہ سے تین ہزار کے مرنے کی خبر آ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی وحی نے پہلے سے ہی خبر دی تھی کہ یہ سب کچھ تیرے لیے ہے لكَ نُری آیات۔ اور ایسا ہی براہین احمدیہ میں درج ہے قُوَّةُ الرَّحْمَنِ لِعُبَيْدِ الله الصَّمَدِ ۔ اس جگہ ہمارا نام عبید اللہ اس لحاظ سے رکھا گیا ہے کہ ہم مخالفوں ے بدر جلد نمبر ۳ مورخه ۲۰ را پریل ۱۹۰۵ صفحه ۲ نوٹ ۔ اس نمبر سے اخبار کا نام ” البدر کی جگہ بدر رکھا گیا۔ (مرتب) ے مراد حضرت مفتی محمد صادق صاحب ایڈیٹر بدر۔ (مرتب) سے بدر جلد نمبر ۳ مورخه ۲۰ را پریل ۱۹۰۵ء صفحه ۲