ملفوظات (جلد 6) — Page 363
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۶۳ جلد خدا تعالیٰ اپنی محبت آپ بٹھا دیتا ہے۔ پس ان لوگوں کی پیروی کرو اور دل کو روشن کرو۔ پھر دوسروں کی اصلاح کے لیے زبان کھولو ۔ اس ملک کی شائستگی اور خوش قسمتی کا زمانہ تب آئے گا جب یری زبان نہ ہو گی بلکہ دل پر دارو مدار ہوگا ۔ پس اپنے تعلقات خدا تعالیٰ سے زیادہ کرو۔ یہی تعلیم سب نبیوں نے دی ہے اور یہی میری نصیحت ہے۔ اگر در خانه کسی است حرفی بس است لو الحکم جلد ۸ نمبر ۳۱ مورخہ ۱۷ استمبر ۱۹۰۴ء صفحہ ۷