ملفوظات (جلد 5) — Page 394
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۹۴ جلد پنجم از صفحه نمبر ترجمه فارسی لهلال اے وہ جو میری طرف سینکڑوں کلہاڑے لے کر دوڑا ہے باغبان سے ڈر کیونکہ میں ایک پھلدار شاخ ہوں۔ ۳۵۴ تنور ( پر سونے ) والی رات بھی گزر گئی اور سمور ( پہن کر سونے ) والی رات بھی گزر گئے۔