ملفوظات (جلد 5) — Page 26
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۶ جلد پنجم ہدایت دے اور جیسے کہ تم کو امید ہے کہ وہ تمہاری باتوں کو ہرگز قبول نہ کریں گے تم بھی ان سے منہ پھیر لو۔ ہمارے غالب آنے کے ہتھیار استغفار ، تو بہ، دینی علوم کی واقفیت، خدا کی عظمت کو مد نظر رکھنا اور پانچوں وقت کی نمازوں کو ادا کرنا۔ نماز دعا کی قبولیت کی کنجی ہے جب نماز پڑھو تو اس میں دعا کرو اور غفلت نہ کرو اور ہر ایک بدی سے خواہ وہ حقوق الہی کے متعلق ، خواہ حقوق العباد کے متعلق ہو بچوں کے ۷ را پریل ۱۹۰۳ء (صبح کی سیر ) فرمایا - لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةً وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللهِ ( النور : ۳۸) یہ ایک صحابہ کی فضیلت ہی آیت صحابہ کے حق میں کافی ہے کہ انہوں نے بڑی بڑی تبدیلیاں کی تھیں اور انگریز بھی اس کے معترف ہیں ان کی کہیں نظیر ملنا مشکل ہے۔ بادیہ نشین لوگ اور اتنی بہادری اور جرات تعجب آتا ہے۔ طاعون کے علاج کے متعلق ذکر آنے پر فرمایا۔ طاعون کا علاج مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اعون کا کوئی قطعی علاج ہو۔ اس کے زور کے وقت اور اس بیماری میں مبتلا شد ید کو اگر کوئی دوائی فائدہ کرے تب تو مان لیں۔ جب زہریلے مواد نہایت تیزی سے پیدا ہو رہے ہوں اس وقت کسی دوائی کا عمل دکھلاؤ تو سہی ۔ اس کا نسخہ تو محض اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ ہے وہ وہ اراغله نسیم توحید اب خدا کی طرف سے امر ہے کہ دو دن قرب ہیں کہ ہمارا لاہ ہوجاوے کیونکہ آثار سے معلوم ہوتا ہے کہ رفتہ رفتہ لوگ تو حید کی طرف رجوع کرتے جاتے ہیں عیسائیوں نے مسیح کی خدائی پر اب اتنا زور دینا چھوڑ دیا ہے۔ ہنود میں آریہ توحید کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ پس یہ ایک ہوا چل پڑی ہے جب ان سب لوگوں نے اپنے اصول چھوڑ دیئے ہیں تو ان کی تو خودکشی ہو رہی ہے۔ جیسے چھ مہینے کے بعد کھیتی کی حالت کچھ اور ہی ہو جاتی ہے اسی طرح ان لوگوں کے عقائد میں ل البدر جلد ۲ نمبر ۱۴ مورخه ۲۴ را پریل ۱۹۰۳ صفحه ۱۰۶، ۱۰۷