ملفوظات (جلد 5)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 219 of 467

ملفوظات (جلد 5) — Page 219

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۱۹ جلد پنجم اور آپ کی ہدایت و تبلیغ کل دنیا اور کل عالموں کے لیے قرار پائی۔ پھر دوسری صفت رحمن کی ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس صفت کے بھی کامل مظہر ٹھیرے کیونکہ آپ کے فیوض و برکات کا کوئی بدل اور اجر نہیں ۔ مَا اسْلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ (الفرقان: ۵۸) پھر آپ رحیمیت کے مظہر ہیں آپ نے اور آپ کے صحابہ نے جو سنتیں اسلام کے لیے کیں اور ان خدمات میں جو تکالیف اٹھائیں وہ ضائع نہیں ہوئیں بلکہ ان کا اجر دیا گیا اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن شریف میں رحیم کا لفظ بولا ہی گیا ہے پھر آپ مالکیت یوم الدین کے مظہر بھی ہیں اس کی کامل میں رحیم کا بولا مجتبی فتح مکہ کے دن ہوئی ایسا کامل ظہور اللہ تعالیٰ کی ان صفات اربعہ کا جو ام الصفات ہیں اور کسی نبی میں نہیں ہوا ۔ کے ۲۳ جولائی ۱۹۰۳ء فرمایا کہ رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ہاتھ میں ایک آنب ہے جسے ایک رویا میں نے تھوڑا سا چوسا تو معلوم ہوا کہ وہ تین پھل ہیں جب کسی نے پوچھا کہ کیا پھل ہیں تو کہا کہ ایک آئب ہے ایک طوبات اور ایک اور پھل ہے۔ اسلام سے ارتداد وجہ پر ذکر ہوتے ہو۔ اسلام سے ارتداد کی وجہ جب ایک قوم کا غلہ اور اقبا ہوتا ہے تو خود غرض آدمی اغراض وجہ ایا فرمایا کہ اسطے اس کے ساتھ ہو جاتا ہے۔ سے له الحکم جلدے نمبر ۲۹ مورخه ۱۰ را گست ۱۹۰۳ ء صفحه ۲۰،۱۹ الحکم میں طوبیٰ“ لکھا ہے ۔ (الحکم جلدے نمبر ۲۹ مورخه ۱۰ راگست ۱۹۰۳ صفحه ۲۰) البدر جلد ۲ نمبر ۲۹ مورخه ۷ را گست ۱۹۰۳ ء صفحه ۲۲۶