ملفوظات (جلد 4) — Page 4
ملفوظات حضرت مسیح موعود لد جلد چهارم کی گر جاتی ہے کہ ایک ملاں نے نماز جنازہ غلط پڑھائی جب کہا گیا تو جواب دیا کہ اس کی مشق نہیں رہی ۔ غرض دنیا کے معاملہ میں ہمت نہ کی تو دین میں بھی پست ہمتی پیدا ہو جاتی ہے۔ میرے نزد یک جو لوگ پیشہ پیشہ ور نماز پڑھانے والے کے پیچھے نماز درست نہیں کے طور پر نماز پڑھا۔ پر ہیں ان کے پیچھے نماز درست نہیں وہ اپنی جمعرات کی روٹیوں یا تنخواہ کے خیال سے نماز پڑھاتے ہیں اگر نہ ملے تو چھوڑ دیں۔ معاش اگر نیک نیتی کے ساتھ حاصل کی جاوے تو عبادت ہی ہے جب آدمی کسی کام کے ساتھ موافقت کرے اور پکا راہ اختیار کرے تو تکلیف نہیں ہوتی وہ سہل ہو جاتا ہے۔ ( بوقت مغرب ) ایک صاحب نے اپنا ایک خواب سنایا جس میں انہوں نے انگوٹھی دیکھی ۔ تو حضرت اقدس تعبیر الرویا نے فرمایا کہ انگوٹھی سے مراد یہ ہے کہ انسان اسی حلقہ میں آجاتا۔ جاتا ہے۔ سید عبد القادر صاحب فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ کا تمثل رویا میں دیکھنا للہ تعالی کو اپنی ان کی شکل پر دیکھائے مگر میں نے ماں (یعنی خود حضرت اقدس نے ) ایک دفعہ اللہ تعالیٰ کو اپنے باپ کی شکل پر دیکھا۔ یہ تمام خدا تعالیٰ کے تمثلات ہوتے ہیں ورنہ وہ توبہ ہیں ورنہ وہ تو جسم سے پاک ہے۔ پیغمبر خدا نے ایک دفعہ خدا کا ہاتھ اپنے شانہ پر دیکھا۔ آج کے الہامات میں خدا نے فرمایا ہے يُبْدِى لَكَ الرَّحْمَنُ شَيْئًا ایک الہام کی تشریح اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کو چھتی ہے جوکہ ظاہر ہوگا۔ خدا کے چھپانے لے الحکم سے ” اسی سلسلہ خواب میں ایک شخص نے اللہ تعالیٰ کا تمثل بصورت حضرت مسیح موعود د یکھنا بیان کیا اس پر حضرت حجۃ اللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے تمثلات ہوتے ہیں ۔“ الحکم جلدے نمبر امورخه ۱۰ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه ۲)