ملفوظات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 594

ملفوظات (جلد 3) — Page 71

ملفوظات حضرت مسیح موعود ال جلد سوم خدا بنا یا گیا ہے۔ چه خوش ترانہ زد ایں مطرب مقام شناس که در میان غزل قول آشنا آورد قرآن شریف اور احادیث میں جو قرآن میں مسیح کی معصومیت کے ذکر کی وجہ حضرت عیسی کے نیک اور معصوم ہونے کا ذکر ہے۔ اس سے یہ مطلہ ۔ اس سے یہ مطلب نہیں کہ دوسرا کوئی نیک یا معصوم نہیں ؟ وم نہیں بلکہ قرآن شریف او ریف اور حدیث نے ضرورتاً یہود کے منہ کو بند کرنے کے لئے یہ فقرے بولے ہیں کہ یہود نعوذ باللہ مریم کو زنا کار عورت اور حضرت عیسیٰ کو ولد الر نا کہتے تھے۔ اس لیے قرآن شریف نے اُن کا ذب کیا ہے کہ وہ ایسا کہنے سے باز آویں۔ فرمایا۔ حضرت رسول کریم کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسمانی برکات ہزاروں جسمانی برکات بھی تھے۔ آپ کے جبہ سے بعد وفات آپ کے لوگ برکات چاہتے تھے۔ بیماریوں میں لوگوں کو شفا دیتے تھے اور بارش نہ ہوتی تو دعا کرتے تھے اور بارش ہو جاتی تھی۔ ایک لاکھ سے زیادہ آپ کے اصحابی تھے۔ بہتوں کی جسمانی تکلیفات آپ کی دعاؤں سے دور ہو جاتی تھیں ۔ عیسیٰ کو نبی کریم کے ساتھ کیا نسبت ہو سکتی ہے جس کے ساتھ چند آدمی تھے اور ان کا حال بھی انجیلوں سے ظاہر ہے کہ وہ کس مرتبہ روحانیت کے تھے۔ فرمایا۔ابوجہل فرمایا ۔ ابو جہل اس اُمت کا فرعون تھا کیونکہ اس نے بھی نبی کریم کی چند دن اِس اُمت کا فرعون پرورش کی تھی جیسا کہ فرعون مصری نے حضرت موسی کی پرورش کی تھی ۔ اور ایسا ہی مولوی محمد حسین صاحب نے ابتدا میں براہین پر ریویو لکھ کر ہمارے سلسلہ کی چند یوم پرورش کی ۔ حضرت اقدس نے اپنا ایک پرانا الہام سنا يا يَا يَحْيَى خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ ایک الہام کی تشریح وَالْغَيْرُ كُلَّهُ فِي الْقُرانِ -