ملفوظات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 497 of 594

ملفوظات (جلد 3) — Page 497

ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۴۹۷ جلد سوم ۴۶۲ ۴۷۵ ترجمه فارسی اس مشت خاک کو اگر میں نہ بخشوں تو کیا کروں ۔ اس نور کو جو تیرے ایمان میں ہے اپنے عمل سے ثابت کر جب تو نے یوسف کو دل دیا تو کنعان کا راستہ بھی اختیار کر۔ ۴۷۶ خدا چاہے تو دشمن بھی بھلائی کا ذریعہ بن جاتا ہے۔