ملفوظات (جلد 3) — Page 435
ملفوظات حضرت مسیح موعود لدله ۱۰ دسمبر ۱۹۰۲ء بروز چهارشنبه ( ما بین مغرب و عشاء ) میر ناصر نواب صاحب نے حضرت اقدس حالات کے مطابق دعاکے الفاظ میں تبدیلی سے دریافت کیا کہ ہما ر کھی کھلی : جلد سوم خَادِمُك والی جو الہام ہوئی ہے اگر اس میں بجائے واحد متکلم کے جمع متکلم کا صیغہ پڑھ کر دوسروں کو بھی ساتھ ملا لیا جاوے تو حرج تو نہیں؟ حضرت اقدس نے فرمایا۔ کوئی حرج نہیں ہے۔ ۱ دسمبر ۱۹۰۲ء بروز پنجشنبه (بوقت ظهر ) L بکثرت مضمون نویسی اور کاپی وغیرہ دیکھنے کے متعلق جو تکلیف بدن تکلیف اُٹھانے کے لئے ہے انسان کو ہوتی ہے اس کو مد نظر رکھ کر ایک خادم نے اس تکلیف میں حضور کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ جس پر حضرت اقدس نے فرمایا کہ بدن تو تکلیف کے واسطے ہے۔ اور کس لئے ہے۔ بعد ازیں فرمایا کہ مصری اخبار اللواء کا جواب اللوا کے متعلق مضمون لکھ رہا ہوں نیچے فاری ترجمہ بھی کر دیا ہے تا کہ اس کی اشاعت اتمامًا لِلْحُجَّةِ بخارا سمر قند وغیرہ ممالک میں بھی ہو جاوے۔ پھر حضور کہنے لگے کہ میں وہ مضمون لاکر بطور نمونہ سناتا ہوں چنانچہ آپ اندر گھر میں تشریف لے گئے اور مضمون لاکر اس کا عربی مسودہ اور فارسی ترجمہ سناتے رہے۔ فرمایا کہ لراس اس مضمون کو میں نے تین طرح پر تقسیم کیا ہے۔ (اول ) ۔ اجمال رکھا ہے ۔ ( دوم ) تفصیل کی ۔ ہے کہ کیوں اس امر کی ضرورت پڑی کہ ٹیکہ سے ہم پر ہیز کریں اور وجہ بتلائی ہے کہ ہمارا دعویٰ یہ ہے البدر جلد نمبر ۸ مورخه ۱۹ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۵۸