ملفوظات (جلد 2) — Page 611
ملفوظات حضرت مسیح موعود فری میسن اس کے قتل پر مسلط نہیں کیے جائیں گے مضمون بالا رہا رویا و کشوف ایک کاغذ پر لکھا ہوا دیکھنا آردت آن اسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ میرے الہامات جو خدا تعالیٰ کی طرف سے مجھے ہوتے ہیں ۔ میرے الہامات ضائع نہیں ہوں گے وہ دائم رہیں گے کشف والہام کی درمیانی حالت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں سننا اعجاز اسیح کی تصنیف میں سطر سطر پر معجزہ اور فصیح و بلیغ اور پر معارف فقرات والفاظ کا الہام ۳۴۶ ۳۲۰ ۳۴۲ ۱۴۷ 11 ۳۲۰،۳۱۸،۹۸ ۲ تحفہ گولڑویہ کے بابرکت ہونے کے بارہ میں الہام آپ کا الہام کہ فری میسن آپ کے قتل پر مسلط نہیں کئے جائیں گے تیس سال سے زیادہ عرصہ گزرتا ہے کہ مجھے خدا تعالیٰ نے صاف لفظوں میں فرمایا کہ تیری عمر اسی برس یا دو چارا و پر نیچے ہوگی (۱۹۰۰ء) کشف کا ذاتی تجربہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک رویا کہ شخص نے قے کی ہے اور اس پر کپڑا دے ایک ۔ کر اسے چھپایا ہے حضرت اقدس کا ایک رویا میں اللہ تعالیٰ سے فرمانا کہ سب سے بہتر اور تیز تر وہ تلوار ہے جو تیری تلوار میرے پاس ہے الهام محموم پھر نَظَرْتُ إِلَى الْمَحْمُومِ کے بعد دیکھا ۳۴۶ ۸۲ لد ١٠ ۲۲۹ ۲۷۷ کہ بکرے کی ران کا ٹکڑا چھت سے لڑکا یا ہوا ہے ۳۴۶ ۷۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک رؤیا کہ عدالت سے ایک پروانہ آیا ہے جس میں لکھا ہوا تھا کہ عدالت عالیہ نے اسے بری کیا ہے جلد دوم ۳۷۵ پیشگوئیاں کئی سو پیشگوئیوں کا پورا ہونا ۳۸۸،۳۵۰ آپ کی اولا دخدا تعالیٰ کی پیشگوئیوں کا زندہ نمونہ ہیں ۲۷۲ عقائد و تعلیم حنفی مذہب پر ہونے کی حقیقت ۲۲۳ ،۲۲۲ میں کوئی نئی شریعت لے کر نہیں آیا ۴۲۹،۲۳۸ ،۲۳۳ ، ۱۴ ۷ مسیح علیہ السلام سے تعلیم میں مشابہت ۱۵۹،۱۵۵ ہم جس بات کی دعوت کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ خدا کی تلاش کرو ہم قرآن شریف ہی کی تعلیم دینے آئے ہیں مختصر خلاصہ ہماری تعلیم کا یہی ہے کہ انسان اپنی تمام طاقتوں کو خدا کی طرف لگا دے میں نبیوں کی عزت و حرمت کرنا اپنے ایمان کا جز سمجھتا ہوں لیکن نبی کریم کی فضیلت کل انبیا پر میرے ایمان کی جز واعظم ہے آپ کے دل میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہین پر حضور کا کرب ۱۲۰ ۲۲۰ ۱۷۴ ۵۹ ۱۳۶ ۳۱۸،۲۰۲ ، ۱۳۷ ہمارا ایمان ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامل شریعت لے کر آئے جو نبوت کے خاتم تھے ۱۴۷