ملفوظات (جلد 2) — Page 96
ملفوظات حضرت مسیح موعود ہے تو اُس کی نماز ہی فاسد ہے ۔ ۲۰ فروری ۱۹۰۱ء ۹۶ استغفار ایک شخص نے قرض کے واسطے دعا کے لئے عرض کی۔ فرمایا۔ استغفار بہت پڑھا کرو۔ تفسیر کے لکھنے کے متعلق فرمایا۔ جلد دوم عربی تفسیر کے لئے غیبی قوت دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ اب تو ہم اس طرح جلدی جلدی دن رہ لکھتے ہیں جیسے اُردو لکھی جاتی ہے بلکہ کئی دفعہ تو قلم برابر چلتا ہے اور ہم نہیں جانتے کہ کیا لکھ رہے ہیں۔ ہے کسی نے سوال کیا کہ جو لوگ آپ کے مرید نہیں ہیں۔ ان کے پیچھے نماز غیروں کے پیچھے نماز پڑھنے سے آپ نے اپنے مریدوں کو یوں منع فرمایا ہے۔ حضرت نے فرمایا۔ جن لوگوں نے جلد بازی کے ساتھ بدظنی کر کے اس سلسلہ کو جو اللہ تعالیٰ نے قائم کیا ہے ، رڈ کر دیا ہے اور اس قدر نشانوں کی پروانہیں کی اور اسلام پر جو مصائب ہیں اس سے لا پروا پڑے ہیں ۔ ان لوگوں نے تقویٰ سے کام نہیں لیا اور اللہ تعالیٰ اپنے پاک کلام میں فرماتا ہے کہ انما يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ (المائدة : ۲۸) خدا صرف متقی لوگوں کی نماز قبول کرتا ہے، اس واسطے کہا گیا ہے کہ ایسے آدمی کے پیچھے نماز نہ پڑھو جس کی نماز خود قبولیت کے درجہ تک پہنچنے والی نہیں ۔ یم سے بزرگان دین کا یہی مذہب ہے کہ جو شخص حق مسیح موعود کو نہ مانے کا تیجہ کی حالت کرتا ہے رفت رفت اس کا سب ایمان ہوجاتا ہے۔ مخالفت جو پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ مانے وہ کافر ہے مگر جو مہدی اور مسیح کو نہ مانے اس کا بھی سلب ایمان الحکم جلد ۵ نمبر۷ مورخه ۲۴ فروری ۱۹۰۱ء صفحه ۹ ۲ الحکم جلد ۵ نمبر ۷ مورخه ۲۴ فروری ۱۹۰۱ء صفحه ۱۰