ملفوظات (جلد 10)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page vii of 470

ملفوظات (جلد 10) — Page vii

جس میں ڈھالنے کے لئے حضرت اقدس کی تشریف آوری ہوئی۔ حضور فرماتے ہیں :۔ دو اس پرفتن زمانہ میں اللہ تعالیٰ نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میل کچیل سے نکال کر ایک علیحدہ 66 فرقہ بنادے اور دنیا کو دکھا دے کہ اسلام اس کو کہتے ہیں ۔“ ( ملفوظات جلد دہم صفحہ ۳۰۴) الہی تو ایسا ہی فرما۔ آمین یا رب العالمین ۔ خاکسار عبد اللطیف بہاولپوری