ملفوظات (جلد 10) — Page 401
ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۳۴۶ ۳۴۶ ۳۵۱ ۳۶۳ ۳۷۹ ۳۸۵ ۳۹۱ ۳۹۴ لد ۱۰ ترجمه فارسی جلد دہم اے (عرب کے ) بدو! مجھے خدشہ ہے کہ تو کعبہ تک نہیں پہنچے گا، کیونکہ جس راستہ پر تو چل رہا ہے وہ تو ترکستان کو جاتا ہے۔ اے شخص! جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔ سنی سنائی بات آنکھوں دیکھی جیسی کیسے ہو سکتی ہے؟ بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی نا موافقت نہیں ، وہ باغ میں تو پھول اُگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس ۔ کیا تو نے زمینی کاموں کو درست کر لیا ہے، کہ آسمانی کاموں کی طرف بھی متوجہ ہو گیا ہے۔ کیا تو نے زمینی کاموں کو درست کر لیا ہے، کہ آسمانی کاموں کی طرف بھی متوجہ ہو گیا ہے۔ اے مرید ! وہ وقت کا نبی ہوگا ۔ جب تک کچھ نہ کچھ نہ ہو لوگ باتیں نہیں بناتے ۔