ملفوظات (جلد 10)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 470

ملفوظات (جلد 10) — Page 197

ملفوظات حضرت مسیح موعود بلا تاریخ ۱۹۷ سفوف بھلا وہ کا ذکر تھا۔ سفوف بھلاوہ کے خواص فرمایا۔ باہ کے مایوسوں کے واسطے مفید ہے۔ جلد دہم فرمایا۔ یہ امر گناہ میں داخل ہے کہ انسان لوگوں کے ہنسی ٹھٹھے سے ڈر کر حق گوئی سے رہ جاوے۔ سلطان روم کا ذکر تھا۔ فرمایا۔ سلطان روم کا ذکر خیر اس گئے گزرے زمانہ میں بھی اسلامی بادشاہوں نے خدا تعالیٰ کی یاد کی راہ کو نہیں چھوڑا ۔ سنا گیا ہے کہ سلطان روم نماز جمعہ کے واسطے مسجد جاتا ہے اور فقراء کو ملتا ہے۔ فرمایا۔ ہمارے اصول میں یہ بات ہے کہ سچائی اس زمانہ کی سب سے اہم ضرورت کو دنیا میں پھیلا یا جائے۔ اس زمانہ میں بڑی ضرورت یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی ہستی کو ثابت کیا جاوے۔ قول موجه ا موجبہ فرمایا۔ قول موجہ صفت انبیاء ہے ۔ اونٹ کی سواری کا طبی فائدہ فرمایا۔ ان کی سواری بھی مکمل ہے۔ امراض ذیا بنیں۔ سلسل البول کو مفید ہے ۔ فرمایا۔ مبلغ کو چاہیے کہ امراء کو جولمبا کلام نہیں سن سکتے مبلغ کے لئے ایک اہم بات ایک چھانا سائون گانا نے جو سیدھا کان کے اندر چلا جائے اور اپنا کام کرے۔ تعدد ازواج کا ذکر تھا۔ فرمایا کہ تعدد ازدواج شریعت حقہ نے اس کو ضرورت کے واسطے جائز رکھا ہے۔ ایک لائق آدمی کی بیوی اگر اس قسم کی ہے کہ اس سے اولاد نہیں ہو سکتی تو وہ کیوں بے اولا در ہے اور اپنے آپ کو بھی عظیم