مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 40
مکتوبات احمد ۴۰ جلد مکتوب نمبرا بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ واضح باد که ما را با قوال دیگران هیچ تعلق نیست - آنچه از قرآن شریف مستنبط میشود ہمیں است که رسول آن باشد که خدمت رسالت و پیغام رسانی از خدا تعالی بدوسپرد کرده شود و نبی ☆ آنست که از خدا خبر ہائے غیب یا بد و بمردم رساند باقی ناحق تکلیف کرده اند و چیزی نیست کی ترجمه از ناشر والسلام مرزاغلام احمد عفی عنہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ واضح رہے کہ ہمیں دوسروں کے اقوال سے کوئی تعلق نہیں ۔ قرآن شریف سے جو کچھ مستنبط ہوتا ہے وہ یہی کہ رسول وہ ہوتا ہے جسے رسالت کی خدمت اور پیغام پہنچانا خدا تعالیٰ کی طرف سے سپرد ہوتا ہے اور نبی وہ ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ سے غیب کی خبریں پائے اور لوگوں تک پہنچائے ۔ باقیوں نے ناحق تکلیف اٹھائی ہے اور کوئی امر نہیں ۔ والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ دالحکم نمبر ۲۵ جلد ۱۲ مورخه ۶ را پریل ۱۹۰۸ ء صفحه ۱