مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 148
مکتوبات احمد ۱۴۸ جلد منشی محمد دین صاحب مکتوب نمبر ۹ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته حضرت اقدس علیہ السلام آپ کے فرزند کا نام غلام مصطفی تجویز فرماتے ہیں۔ مبارک ہو۔ ۱۸ را پریل ۱۹۰۱ء بلانی۔ بیلہ ۔ گجرات عاجز عبد الكريم قادیان مکتوب نمبر ۱۰ برا در منشی محمد دین صاحب پٹواری بلانی ۔ بیلہ ۔ گجرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت اقدس علیہ السلام قبول فرماتے ہیں بیعت میاں غلام غوث صاحب کی ۔ آپ انہیں مطلع کر دیں۔ منشی جلال الدین صاحب پر سلام عرض کریں ۔ فقیر ۱۳ رمئی ۱۹۰۲ء مکتوب نمبر 11 منشی محمد دین صاحب پٹواری بلانی ۔ بیلہ ۔ گجرات عبد الكريم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت اقدس قبول فرماتے ہیں بیعت شہزادہ بیگم کی اور دعا کرتے ہیں تمام مبائعات اور مبائعین کے حق میں ۔ میر اسلام منشی صاحب اور دوسرے احباب پر۔ ۲۰ رمتی ۱۹۰۲ء عبد الكريم قادیان