مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 92
مکتوبات احمد ۹۲ جلد چهارم مکتوب حضرت مسیح موعود کا جواب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ افسوس کہ آپ نے جلد جانے کا ارادہ کیا ہے۔ اچھا خدا تعالیٰ خیر و عافیت سے پہنچاوے۔ آمین ۔ آپ کی طرف سے مبلغ پانچ روپے اور پار چات پہنچ گئے ۔ جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرًا ۔ ان کی طرف السلام علیکم ۔ حید الحکم جلد ۳۸ نمبر ۱ مورخه ۱۴ جنوری ۱۹۳۵ ء صفحه ۱۱ خاکسار مرزا غلام احمد