مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 542
جلد چهارم ۵۴۲ مکتوبات احمد ہوا ۔ رات کے بارہ بجے کسی نے دروازے پر دستک دی ۔ دیکھا کہ ایک ہاتھ میں لیمپ اور ایک ہاتھ میں گلاس دودھ کا لئے حضرت مسیح موعود کھڑے ہیں اور فرمایا بھائی صاحب کہیں سے دودھ آ گیا تھا تو میں آپ کے لئے لے آیا ۔ (آپ راولپنڈی میں تجارت کرتے تھے ۔ آپ ۱۹۲۴ء میں قادیان ہجرت کر کے آگئے اور دارالرحمت میں مکان لیا ) کتاب البریہ میں آپ کا پُر امن جماعت کے ضمن میں ذکر ہے ۔ آپ ۱۶ اپریل ۱۹۳۰ ء کو وفات پا گئے اور بہشتی مقبرہ قادیان میں حضرت چوہدری نصر اللہ خان صاحب کے پہلو میں دفن ہوئے ۔ چکوال میں کاروبار نہ چلنے کی وجہ سے آپ رض قادیان چلے گئے تھے ۔ فہرست مکتوبات بنام حضرت شیخ غلام نبی صاحب تاریخ تحریر صفحه ۵۴۳ ۵۴۵ ۵۴۶ ۵۴۶ ۵۴۸ ۵۵۰ نمبر شمار 1 ۲۷ نومبر ۱۸۹۱ء ۲ ۱۰ دسمبر ۹۱ء ۳ ۲۹ اگست ۱۸۹۴ء ۱۴ اکتوبر ۱۸۹۸ء ۲۴ اپریل ۱۹۰۰ء ۱۷ اکتوبر ۱۹۰۲ء ♡ لد ۶ تین سو تیرہ اصحاب صدق وصفا صفحه ۱۴۱،۱۳۹