مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 505
مکتوبات احمد مکتوب نمبر ۱۲ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ جلد چهارم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ گھر میں تاکید کرتے ہیں کہ اب عید گذر گئی ہے جس طرح ممکن ہو سرور سلطان کو قادیان پہنچا دیں یا خود ایک دن کے لئے آ کر چھوڑ جائیں ۔ باقی سب خیریت ہے۔ بشیر احمد مڈل میں پاس ہو گیا ہے ۔ انار آج پہنچ گئے ہیں ۔ زیادہ خیریت ۔ - ۹ نومبر ۱۹۰۷ء والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ