مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 502 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 502

مکتوبات احمد جلد چهارم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مکتوب نمبر ۸ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ واضح ہو کہ سرور سلطان اس بات کو پسند نہیں کرتی کہ کارِ خیر سے فراغت ہونے کے لئے پشاور میں جاوے اور پشاور بھیجنے کا نام سن کر ہی روتی ہے ہے اس لئے ہم نے یہ صلاح موقوف رکھی ہے کہ وہ پشاور میں جاوے۔ لہذا اطلاع دی جاتی ہے کہ کوئی لینے کے واسطے نہ آوے یہی تجویز قرار پا چکی ہے کہ اسی جگہ رہنا ہوگا ۔ ۱۳ / جون ۱۹۰۷ء والسلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ از قادیان اور ہم وقت پر خط بھیج دیں گے اس وقت اس کی والدہ آ جاویں اور ہمارے خط کے منتظر رہیں ۔ والسلام