مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 426
مکتوبات احمد ۴۲۶ جلد چهارم مکتوب نمبر ۲ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ آپ کا خط پہنچا۔ آپ کا مبلغ ے روپیہ بطور امانت رکھا گیا ہے۔ اب اپنی تجویز ملتوی کر کے یہی تجویز ہے کہ ملکہ لگا دیا جائے ۔ تا آپ کا مقصود پورا ہو ۔ فرش کا کام اور صورت سے ہو جائے گا ۔ خدا تعالیٰ آپ کے لڑکے کی عمر دراز کرے۔ آمین والسلام مرزا غلام احمد الحکم جلد ۳۷ نمبر ۳۴ مورخه ۲۱ رستمبر ۱۹۳۴ ء صفحه ۸ از قادیان