مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 305
مکتوبات احمد マママ ( نسخه مرض دق و سل و دیگر تپها ) جلد سوم هو الشافي طبا شیر ۲ درم صمغ كثيرا نشاسته گل سرخ منزوع رب السوس ۲ درم ۲ درم درم درم مغز تخم خیارین کدو تخم خرفه کافور زعفران درم درم درم یک درم نیم درم کوفته بیخته به لعاب ایسبغول اقراص بندند - خوراک دو نیم درم ۔ یہ سب دوائیں ۔ قرص بنا کر اور ان میں کا فور داخل کر کے یا بطور سفوف رکھ کر دو وقت تین تین ماشہ دے دیں اور پھر پانچ ماشہ کر دیں۔ اگر عرق تیار نہ ہو تو بلا توقف یہی نسخہ دیں ۔ پھر جلدی سے عرق تیار کر لیں ۔ اس خط پر تاریخ درج نہیں تھی سیاق و سباق دیکھ کر اس کو اس جگہ پر درج کیا گیا ) مکتوب نمبر ۷۸ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۔ مجھے لاہور میں آپ کا خط ملا ۔ میں بباعث علالت طبع والدہ محمود احمد کے اور نیز بباعث خود اپنی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیماری کے تبدیل آب و ہوا کے لئے لاہور میں آگیا ہوں ۔ کمزوری دماغ کے لئے میری دانست میں یخنی جیسی اور کوئی عمدہ چیز نہیں ہے وہ استعمال کرنا چاہئے ۔ انشاء اللہ دعا کروں گا ۔ باقی خیریت ہے ۔ ۲ رمئی ۱۹۰۸ء والسلام مرزاغلام احمد از (لاہور)