مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 144
مکتوبات احمد ۱۳۶ جلد سوم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مخدومی مکرمی پیر صاحب مکتوب نمبر ۶۰ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کے خطوط حضرت کی خدمت میں پہنچے ۔ ۔ حضرت دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اللہ تعالیٰ کا فضل آپ پر ہوا اور مقدمہ کی مشکلات سے جلد مخلصی ہو کر آپ کو دارالامان میں واپس آنے کا موقع مل جائے ۔ فی الواقع یہ دوری اور مہجوری آ۔ رمہجوری آپ کے واسطے بہت تکلیف کو سامنا۔ جس شخص کی اتنی مدت - و سے قادیان میں رہائش مستقل ہو اُس کے واسطے تو اتنی مدت باہر رہنا نہایت مشکل بلکہ ایک ایک دن بمنزلہ سال کے ہو گا ۔ اچھا خدا کا فضل کرے اور آپ کو بخیریت فتح کے ساتھ واپس لائے ۔ رمئی ۱۹۰۷ء والسلام خادم محمد صادق عفی عنہ