مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 120

مکتوبات احمد الله جلد سوم اشتہار کے مضمون پر پیتل آنا چاہتا ہے تو اس کی تسلی کے واسطے میں تیار ہوں اور اگر وہ دنیا طلی اور د کے پیرا یہ میں دین کا طالب ہونا چاہتا ہے، یہ امر اگرچہ محالات سے نہیں ہے مگر تا ہم مشکلات سے معلوم ہوتا ہے ۔ امید ہے کہ آپ نے بھی اشتہار شرطیہ کو د کو دیکھا ہو گا اور اس لئے بھی آپ اس کو اس کا مطلب اچھی طرح پر سمجھا دیں ۔ پھر اگر اس کو خواہش سچی ہو تو وہ اپنی تسکین کر سکتا ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدى زیادہ زیادہ ۔۔۔۔۔ نومبر ۹۰ء والسلام خاکسار غلام احمد از قادیان مکتوب نمبر ۳۳ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ محبی اخویم نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میر ناصر نواب صاحب کے گھر سے بہت تاکید کی گئی ہے کہ آپ کی طرف میں لکھوں اور آپ وہ گولیاں بھیج دیں جو اٹھرا کی گولیاں ہیں جس میں مرکب اجزاء وغیرہ پڑتے ہیں۔ اس لئے مکلف ہوں کہ اگر گولیاں طیار ہوں تو براہ مہربانی ضرور بھیج دیں اور اپنے حالات خیریت سے مطلع فرماویں۔ والسلام خاکسار غلام احمد عفی عنہ