مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 628 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 628

مکتوبات احمد ۶۲۸ جلد دوم مکتوب نمبر ۲۵۹ ملفوف بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ مکرمی اخویم منشی رستم علی صاحب سلمه تعالی ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ آپ کا عنایت نامہ پہنچا۔ شاید ہفتہ سے زیادہ ہو گیا کہ دوا مطلوبہ آپ کی طرف آہنی ڈبیا میں بھیج تھ ع دی گئی ہے۔ جو آپ نے بھیجی تھی ۔ تعجب ہے کہ اب تک آپ کو نہیں پہنچی ۔ جس کو آپ نے ڈبیادی تھی ۔ اس کے ہاتھ میں دوا بھیجی گئی ہے۔ باقی خیریت ہے۔ ۱۲ استمبر ۱۸۹۷ء اشتہار جب چھپے گا۔ بھیج دیا جاوے گا۔ خاکسار غلام احمد علی اللہ عنہ دینا نگر میں ایک قسم کا سفید اور شفاف شہد آیا کرتا ہے۔ آپ تلاش کرا کر ایک بوتل سفید اور تازہ شہد کی ضرور ارسال فرماویں۔ *۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔* غلام احمد