مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 51 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 51

مکتوبات احمد ۵۱ جلد دوم وَالإِيْمَانِ وَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَ الْمَحَبَّةِ وَالْعِرْفَانِ وَسَنُيَسِّرَ هُمْ لِفِعْلِ الْخَيْرَاتِ وَتَرْكِ الْعِصْيَان - کتاب خطبات احمد یہ پیراں دتا کے ہاتھ پہنچ گئی۔ بعض ادویہ بھی ۔ مگر اس عاجز کیلئے کوئی دو انہیں پہنچی ۔ زیادہ خیریت ہے۔ والسلام خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور نوٹ : اس خط پر کوئی تاریخ درج نہیں ۔ قیاس چاہتا ہے کہ ۱۸۸۷ء کا خط ہے۔ (عرفانی ) ید الحکم ۷ ارجولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۱۱ *۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*