مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 292
مکتوبات احمد ۲۹۲ جلد دوم چاہا کہ آپ کے بشدت ہو ہو گئی ۔ طبیعت ضعیف اور کمزور ہے لیکن میں نے نہایت قلق کی وجہ سے نہ چاہا خط کو تاخیر میں ڈالوں ۔ خدا تعالیٰ آپ کے غم و درد دور کرے اور اپنی مرضات کی توفیق بخشے ۔ آمین ثم آمین ۔ ۲۴ اکتوبر ۱۹۰۵ء لے نام دو بار درج ہے۔ (مرتب) ☆☆☆ والسلام خاکسار غلام احمد از دهلی L کوٹھی نواب لوہارو غلام احمد