مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 638 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 638

مکتوبات احمد ۶۳۸ جلد اول ہے اور کچھ نہیں دکھلا سکتے ۔ اگر آئیں گے تو اپنی پردہ دری کرائیں گے۔ عقلمند سوچ سکتے ہیں کہ جس شخص نے بیعت کی۔ مریدوں کے حلقہ میں داخل ہوا اور مدت دس سال سے اس عاجز کو خلیفۃ اللہ اور امام اور مجد د کہتا رہا اور اپنی خواہیں بتلاتا رہا کیا وہ اس دعوی میں صادق ہے؟ میر صاحب کی حالت نہایت قابلِ افسوس ہے خدا اُن پر رحم کرے۔ پیشگوئیوں کے منتظر رہیں جو ظاہر ہوں گی ازالہ اوہام کے صفحہ ۸۵۵ کو دیکھیں ۔ ازالہ اوہام کے صفہ ۶۳۵ اور ۳۹۶ کو بغور مطالعہ کریں۔ اشتہار دہم جولائی ۱۸۸۷ ء کی پیشگوئی کا انتظار کریں جس کے ساتھ یہ بھی الہام ہے ۔ وَيَسْتَلُونَكَ اَحَقُّ هُوَ قُلْ إِنْ وَرَبِّي إِنَّهُ لَحَقٌّ وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ - زَوَّجْنَاكَهَا اور تجھ سے یہ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ ہاں مجھے اپنے رب کی قسم ہے کہ یہ سچ ہے اور تم اس بات کو وقوع میں آنے سے روک نہیں سکتے کہ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِی وَاِنْ يَّرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا ہم نے خود اس سے تیرا عقد نکاح باندھ دیا ہے۔ میری باتوں کو کوئی بدلا نہیں سکتا اور نشان دیکھ کر منہ پھیر لیں گے اور قبول نہیں کریں گے اور يَقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرا کہیں گے کہ یہ کوئی اپکا فریب یا پکا جادو ہے۔ -۱۱-۱۵-۲۳-۱-۲۸-۲-۲۲-۲-۲-۲-۱۳-۲۷ - ۲۸ ۲-۱-۱۰-۱۴-۲-۲-۱- سلام -۱۲-۱۱۰۱۴۳۰۳۱۱ ーーー ۱-۵-۷-۱-۲-۱۲-۱-۱۰-۱۱-۳۴-۷-۱-۲۴۰۷-۲۸-۵- ۰۷-۱-۲۸-۲۰۱۴ ۲۷۔ دسمبر ۱۸۹۱ء والسلام على من فهم اسرارنا واتبع الهدى الناصح المشفق خاکسار غلام احمد قادیانی ے تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحه ۱۲۸ آسمانی فیصلہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۴۳ تا ۳۵۰