مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 584 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 584

مکتوبات احمد ۵۸۴ جلد اول ،، د و آل من شد بی انگری بٹ گاڈ از و دیوی ہی شل ہاپ یو ۔ ہے ”ور ڈس آف گارڈ کے ناٹ کین ایکسچینج کے ترجمہ اگر تمام آدمی ناراض ہو نگے لیکن خدا تمہارے ساتھ ہو گا وہ تمہاری مدد کرے گا۔ اللہ کے کلام بدل نہیں سکتے پھر بعد اس کے ایک دو اور الہام انگریزی ہیں جن میں سے کچھ تو معلوم ہے اور وہ یہ ہیں ۔ - وو آئی شل ہلپ یو۔ ہے مگر بعد اس کے یہ ہے ۔ ”یو ہیوٹو گوامر تسر ۔ پھر ایک فقرہ ہے جس کے معنی معلوم نہیں اور وہ یہ ہے۔ ”ہی ہل ٹس ان دی ضلع پشاور ۔ کہ یہ فقرات ہیں ان کو تنقیح سے لکھیں اور براہ مہربانی جلد تر جواب بھیج دیں تا اگر من ہو تو اخیر جزو میں بعض فقرات بموضع مناسب درج ہوسکیں ۔ بخدمت مولوی عبدالقادر صاحب و خواجہ علی صاحب سلام مسنون پہنچے۔ مکتوب نمبر ۳۷ ۱۲ دسمبر ۱۸۸۳ء بمطابق ۱۱ صفر ۱۳۰۱ھ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مخدومی مکرمی اخویم میر عباس علی شاہ صاحب سلمہ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بعد ہذا آں مخدوم کا عنایت نامہ پہنچا۔ موجب ممنونی ہوا ۔ آج میرا ارادہ تھا کہ صرف ایک دن کے لئے آں مخدوم کی ملاقات کے لئے لودہیانہ کا قصد کروں ۔ لیکن خط آمدہ مطبع ریاض ہند سے معلوم ہوا کہ حال طبع کتاب کا ابتر ہو رہا ہے۔ اگر اُس کا جلدی سے تدارک نہ کیا جائے تو کا پیاں کہ جو ایک عرصہ کی لکھی ہوئی ہیں خراب ہو جائیں گی ۔ بات یہ ہے کہ کاپیوں کی چھ سات جزیں مطبع ریاض ہند سے بباعث کم استطاعتی مطبع کے مطبع چشمہ نور میں دی گئی تھیں ۔ اور مہتمم چشمہ نور نے وعدہ کیا تھا کہ ان کا پیوں کو جلد تر چھاپ دیں گے اور قبل اس کے جو پُرانی اور خراب ہوں چھپ جائیں گی ۔ سو خط آمدہ مطبع ریاض ہند سے معلوم ہوا کہ وہ کا پیاں اب تک نہیں چھپیں اور خراب ہو گئیں ا تذکرہ صفحہ ۷۸ ۹۲۰ ۲ تذکرہ صفحہ ۷۸ ۹ ۹۲ ۳ مکتوب طبع اول میں غلطی سے واڑ ڈس آف گاڈ چھپا ہے ۔ کے تذکرہ صفحہ ۹۲ وو ۵ تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحه ۹۲ ۶ تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحه ۹۲ ۷ تذکرہ ایڈیشن چہارم صفحه ۹۲