مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 436 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 436

مکتوبات احمد ۴۳۶ جلد اول لدھیانہ ۔ گلاب خاں دفعدار لدھیانوی ۔ عبدالکریم خاں کلرک نہر لدھیانوی ۔ مولا بخش ماسٹر لود ہیانہ ۔ عمر بخش چھنا نوالہ ۔ شہاب الدین لدھیانوی ۔ امیر خاں سمرالہ ۔ مولوی غلام محمد نقل نویس تحصیل سمرالہ ۔ شیخ نور احمد مالک و مہتمم ریاض ہند امرتسر ۔ اللہ بخش پارسل کلرک پھلور ۔ حاجی عبدالرحمن لدھیانوی منشی خادم حسین خلف رشید داروغه محمد قاسم خوشنویس لدھیانوی ۔ محمد اسمعیل ۔ عبد الکریم سیالکوٹی ۔ غلام محمد سیالکوٹی ۔ مولوی محمد الدین سیالکوٹی ۔ مولوی نورالدین ساکن بھوکری ضلع لودہیا نہ ۔ سیدا میر علی شاہ سیالکوٹی سارجنٹ پولیس ۔ منشی رحمت اللہ ممبر میونسپل کمیٹی گجرات و تاجر پار چات ۔ رحمت سکنہ غوث گڑھ علاقہ پٹیالہ۔ مولوی حکیم سید محی الدین ساکن تنکور علاقہ ریاست میسور - الہی بخش ساکن غوث گڑھ علاقہ ریاست پٹیالہ۔ علی بخش ساکن چک علاقہ پٹیالہ ۔ میر محمود شاہ سیالکوٹی ۔ محبوب عالم درویش ساکن کپورتھلہ ۔ مہر علی ساکن تھہ غلام نبی ۔ نور محمد نمبر دار غوث گڑھ ریاست پٹیالہ۔ عطا الہی ساکن غوث گڑھ ۔ عمر الدین لد بیانوی ۔ امام بخش از خاندان میاں دسوندی شاہ صاحب مرحوم - منصب علی محرر ۔ غلام ربی لود بیانوی ۔ اس کے ساتھ ایک دوسرا خط مسلمانان لاہور نے علماء کے نام مباحثہ کے لئے شائع کیا تھا۔ جو اسی ضمیمہ ریاض ہند کے صفحہ اول پر ہے۔ اس کو بھی ناظرین کی واقفیت کے لئے اسی جگہ نقل کر دیا جاتا ہے۔ (المرتب) ☆۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☆ مجموعه اشتہارات جلدا صفحه ۲۰۱،۲۰۰