لُجَّةُ النّوْر — Page 33
لُجَّةُ النُّور ۳۳ اردو ترجمہ جدرانها المتهافتة برؤية جلدی کی۔ وہ اس کی شکستہ دیواروں کے رنگ و شيدها، وخُلِبوا بعماراتها و روغن کو دیکھ کر شناخت نہ کر سکے اور اس کی عمارتوں ما تذكروا قصص حصيدها پر فریفتہ ہو گئے لیکن ان کی ویرانگی کے قصوں کو یاد نہ وإن إيمانهم أحال صفاته رکھا۔ ان کے ایمان نے اپنی پہلی صفات کو بدل ڈالا ﴿۲۸﴾ الأولى، وغاب روحه و ہے۔ اس کی روح غائب ہو گئی ہے اور صرف ما بقى إلا الهيولى و بدعات ڈھانچہ ہی باقی رہ گیا ہے۔ ان کے علماء کی بدعات علمائهم غيرت صورة نے اسلام کی شکل بگاڑ دی ہے اور انہوں نے اُسے الإسلام ، وأرتُه كأرنب خرگوش کے طور پر دکھایا ہے حالانکہ وہ شیر کی مانند مع كونه كالضر غام۔ فتری ہے۔ پس آج تو اُس کی بجلی کو بارش نہ برسانے والی اليوم برقه خُلبا، والدهر به اور زمانے کو اُس کے ساتھ حیلہ گر دیکھتا ہے۔ ہر قلبا، وكل من الأقران يريد ايک مد مقابل یہی چاہتا ہے کہ اس کو نگل جائے، أن يبلعه، ويقصد كل عدو أن اور ہر دشمن یہ ارادہ کرتا ہے کہ اس کا قلع قمع کر دے۔ يقلعه ۔ العلوم الطبعية تُضرِّی به علوم طبعیہ نے اس پر حوادث کی بھر مار کر دی۔ اسی الخطوب، وكذالك الهيئة طرح علم ہیئت نے بھی اپنی جنگوں کو خوب بھڑکایا۔ أحمى الحروب ۔ وفی طرف ایک طرف ہندوؤں کی رات روشن ہوگئی اور انہوں أقمر ليل البراهمة، وصالوا نے قوت واہمہ کے افراط کے باعث ہم پر حملہ کر دیا علينا بإفراط القوة الواهمة اور دوسری جانب فلسفی اٹھ کھڑے ہوئے اور اس قدر ومن جانب نهض الفلاسفة۔ حد سے تجاوز کر گئے کہ تند و تیز ہوائیں بھی اس طرح وطغوا ولا تطغی کمثله الرياح طوفان نہیں لاتیں اور یہ اسلام ہے کہ جس کی شکل العاصفة ۔ وإنّ هذا الإسلام بدل دی گئی ہے اور ہیئت قبیح کر دی گئی ہے۔ تو اسے الذي بدلت حليته وقبحت دیکھتا ہے کہ (باقی مذاہب) کے درمیان وہ اُس هیئته، تراہ بینهم كرجل يداه شخص کی طرح ہے کہ جس کے دونوں ہاتھ کٹے