لُجَّةُ النّوْر — Page 113
لُجَّةُ النُّور ۱۱۳ اردو ترجمہ من دوني إن كان أتكذبون قول رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے قول کو جھٹلاتے ہو الله ورسوله ولا تصدقون اور ان کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے ۔ کیا البيان، ولا تخافون المقتدر تم قادر اور جزا سزا دینے والے خدا سے الديان ۔ أيها الأعزة إن الزمان نہیں ڈرتے ۔ اے عزیزو! زمانہ ہر ایک قد فسد من كل جهة وجنب جہت اور ہر ایک پہلو سے خراب ہو گیا ہے ۔ وأحاط الناس كل نوع جرم اور لوگوں کو ہر قسم کے جرم اور گناہ نے گھیر لیا ١٠٦ وذنب۔ قد كثرت البدعات ہے ۔ بدعات اور رذیل کاموں کی کثرت والرذائل، وقلت الأخلاق ہوگئی ہے اور اخلاق فاضلہ اور صفات حمیدہ الفاضلة و الشمائل، وصار کم ہو گئی ہیں ۔ راست گوئی کبریت احمر کی صدق الحديث كالكبريت طرح نایاب ہوگئی ہے۔ اور اخلاص کے الأحمر، والإخلاص في التذكير ساتھ نصیحت کرنا سب سے مشکل خُلق أشَقَّ السير، وتعود الناس تتبع ہو گیا ہے ۔ دوسروں کی لغزشوں کی تلاش، العثرات وكتمان المکارم خوبیوں اور نیکیوں کو چھپانا ، احسان والحسنات، وكفران الصنيعة فراموشی کرنا ، دوستیوں کو توڑنا اور ماں و إدحاض المودات ، و عقوق باپ کی نافرمانی کرنے کو لوگوں نے عادت الوالدين والوالدات، ومال بنا لیا ہے ۔ دل سچی دوستی کی بجائے جنگ کی الخواطر إلى المصاف من طرف مائل ہیں ۔ انہوں نے محبت اور بھائی المصافات، وفسخوا عهود چارہ کے عہد کو توڑا اور وہ چیز اختیار کی جو المحبة و المؤاخاة، واختاروا تقویٰ اور پرہیز گاری کی سیرت کے خلاف ما يباين الورع وسير التقاة۔ ہے ۔ وہ عورتوں کی طرف دوستی اور شدت محبت يتمايلون على النساء ملافین سے مائل ہوتے ہیں، اور اللہ سے جو کہ سب ولا يحبون الله أحسن المحبوبين محبوبوں سے حسین تر ہے محبت نہیں کرتے۔