The Light of Truth — Page 476
THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO فَلَا وَاللَّهِ لَسْتُ كَكَافِرِيْنَا وَأَصْبَانِي النَّبِيُّ بِحُسْنِ وَجْهِ وَذِكْرُ الْمُصْطَفَى رَوْحٌ لِّقَلْبِي وَخَصْمِي يَجْلَعَنْ مِّنْ غَيْرِ حَقٌّ سَيَبْكِي حِيْنَ يُضْحِكُنَا الْقَدِيرُ فَدَتْ نَفْسِي نَبِيًّا ذَا الْمَقَامِ اری قَلْبِي لَهُ كَالْمُسْتَهَامِ وَصَارَ لِمُهْجَتِي مِثْلَ الطَّعَامِ وَيَأْمَنُ مَكْرَ رَبِّ ذِي انْتِقَامِ وَ قُلْنَا الْحَقَّ مِنْ غَيْرِ احْتِشَامِ پس یہ بات نہیں اور بخدا میں کافر نہیں میری جان اُس نبی پر قربان ہے جو صاحب مقام محمود ہے اور میرا دل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف میں اپنے دل کو اپنے لئے سراسیمہ دیکھتا ہوں کھینچ لیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر میرے دل کے اور میری جان کے لئے مثل طعام کے ہے لئے آرام ہے اور میرا دشمن بے شرمی سے ناحق بد گوئی کر رہا اور خدا تعالیٰ کے مکر سے جو ذو انتقام ہے اپنے ہے تیں امن میں سمجھتا ہے سو وہ اس دن روئے گا جس دن خدا تعالیٰ ہمیں اور ہم نے بغیر کسی سے شرم کرنے کے سچی بات ہنسائے گا کہی ہے میرے پیچھے سے دشمن مجھے نومید کرتا ہے اور میرے آگے سے میرا رب مجھے خوشی دے رہا ہے 476