The Light of Truth — Page 468
فَدَتْكَ النَّفْسُ يَا خَيْرَ الْأَنَامِ رَأَيْنَا آيَةً تَسْقِي وَتُرْوِى رَأَيْنَا النَّيِّرَيْنِ كَمَا أَشَرْتَا بِحَمْدِ اللَّهِ قَدْ خَسَفَا وَكَانَا آتَانَا النَّصْرُ بَعْدَ ثَلَثِ مِأَةٍ الْقَصِيدَةُ رَأَيْنَا نُوْرَ نَبْأَكَ فِي الضَّلَامِ وَتَشْفِي الْغَافِلِينَ مِنَ السَّقَامِ قَدِ انْخَسَفَا لِتَنْوِيْرِ الْأَنَامِ شَرِيكَيْ مِحَنِ أَيَّامِ الصِّيَامِ وَبَعْدَ مُرُورٍ مُدَّةِ أَلْفِ عَامِ قصيدة تیرے پر جان قربان ہواے بہتر مخلوقات ہم نے تیری خبر کانور اندھیرے میں دیکھ لیا ہم نے وہ نشان دیکھ لیا جو پلاتا ہے اور سیر اب اور غافلوں کو مرض سے شفا بخشتا ہے کرتا ہے ہم نے سورج اور چاند کو دیکھ لیا جیسا کہ تو نے بہ تحقیق دونوں کو گرہن لگ گیا تا خلقت منور ہو اشارہ کیا تھا شکر خد اتعالیٰ کا کہ دونوں کو گرہن لگ گیا اور دونوں رمضان کی تکالیف کے شریک ہو گئے ہمیں خداتعالیٰ کی مدد تیرہ سو برس گزرنے کے بعد آئی