The Light of Truth — Page 454
454 THE LIGHT OF TRUTH-PART TWO والمسيح يخرجان بالسيف والسنان ويصبغون الأرض بالسفك والإثخان، فما نشأ هذا الوهم إلا من سوء جهلاتكم وزيغ خيالاتكم، وما كان الله مُهلِك أهل الأرض قبل إتمام الحجة وتكميل الموعظة. أيُهلك عباده وهم كانوا غافلين غير مطلعين؟ ألا ترون المغربيين من الأقوام الإنكليزية والملل النصرانية. ما بلغهم شيء من معارف القرآن ودقائق الفرقان، وتالله إنّهم كالصبيان غافلون من أسرار دين الرحمن. أيجوز قتل الصبيان عندكم؟ بينوا إن كنتم تعلمون قوانين الدين المتين. ستقولون هذا دجال يخالف عقائدنا القديمة ويبدل الأصول العظيمة، فاعلموا أن الله لا يُنزل آياته لتائيد الدجال، ولا يؤيد من كان أهل الضلال. فاعلموا أنى لست بكذاب ولا أتبع طرق تباب، ولكنكم كنتم قومًا عمين. والله يعلم ما في قلبي وقلبكم ويعلم الكاذبين. يؤخّر الذين عصوا لأجل معدود، فإذا تمت الحجة وانكشفت المحجّة، فيتوجه رجز الله إلى العادين. سنّةٌ قد خلت من قبل، ألا ترون سوانح المرسلين؟ ثم إنكم تعلمون أنّ الذين جعلهم الله حاكمين في دياركم لا ترون منهم إلا كرم الطبع، ولا يؤذونكم باللذع والقذع، وإذا تحكمونهم فيعدلون، ويحققون ولا يعدلون، ويحافظون ولا ينهبون، وإذا سألتموهم فيعطون ولا يمنعون. ولا شك أنهم يحسنون ولا يظلمون، ولا يمنعوننا من شعائر اور باچھیں چیر چیر کر سرود مت لگاؤ اور مت ناچو کیونکہ خدا تعالیٰ نے تمہیں رسوا کیا اور تمہارے تجاوز کا بدلہ تمہیں دیا اور تمہیں دشمن پکڑا پس خدا تعالیٰ سے لڑائی مت کرو اگر تم پر ہیز گار ہو۔ اور اگر تم خیال کرتے ہو کہ مہدی اور مسیح تلوار اور نیزہ کے ساتھ نکلیں گے اور زمین کو خون ریزیوں سے پر کر دیں گے سو یہ وہم صرف تمہاری کم عقلی سے پیدا ہوا ہے اور تمہارے کچے خیال اس کا موجب ہیں اور خدا تعالیٰ ایسا نہیں ہے جو دنیا کو اتمام حجت سے پہلے ہلاک کر دے۔ کیا وہ بے خبر بندوں کو ہلاک کرے گا۔ کیا تم انگریزوں کی قوم کو نہیں دیکھتے کہ قرآن اب تک ان تک نہیں پہنچا اور دقائق فرقان سے بے خبر ہیں اور بخدا وہ بچوں کی طرح ہیں جو اللہ تعالیٰ کے بھیدوں سے غافل ہیں کیا تمہارے نزدیک بچوں کا قتل کرنا جائز ہے اس کا جواب دو اگر تم شریعت کے قانونوں سے واقف ہو۔ عنقریب کہو گے کہ یہ دجال ہے کہ ہمارے عقائد قدیمہ کی مخالفت کرتا ہے اور بڑے بڑے اصولوں کو بدلاتا ہے۔ سو تم جان لو کہ خدا تعالیٰ دجال کی تائید میں نشان ظاہر نہیں کرتا اور گمراہوں کی مدد نہیں کرتا سو میں کذاب نہیں ہوں اور نہ ہلاکت کے طریقے کی پیروی کرتا ہوں بلکہ تم اندھوں کی طرح ہو گئے ہو اور خدا تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ میرے دل میں ہے اور تمہارے دل میں ہے اور نیز جھوٹوں کو جانتا ہے۔ نافرمانوں کو ایک مدت تک تاخیر دیتا ہے پس جب حجت پوری ہو گئی اور راہ کھل گیا تب اس کا عذاب ان کی طرف توجہ کرتا ہے جو حد سے گزر جاتے ہیں۔ یہ ایک سنت ہے جو پہلے گزر چکی ہے۔ کیا تم رسولوں کی سوانح نہیں دیکھتے؟ پھر تم یہ بھی جانتے ہو کہ خدا تعالیٰ نے انگریزوں کو تمہاری ولایت میں حاکم ٹھہرا دیا ہے تم بجز نیک ذاتی کے ان سے کچھ نہیں دیکھتے اور دل دکھانے اور گالیاں دینے سے وہ تمہیں ستاتے نہیں اور